کراچی( افضل ندیم ڈوگر) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے کارپوریٹ کرائم سرکل کے عملے نے خلاف قانون بھرتیوں کے الزام میں نیشنل انشورنس کمپنی کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر طارق عزیز کو گرفتار کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق طارق عزیز کو تحقیقات مکمل ہونے پر درج ایف آئی آر میں گرفتار کیا گیا۔