• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیکا ایکٹ کیس؛ صحافی بلال غوری کی ضمانت منظور

اسلام آباد (خبر نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے پیکا ایکٹ کیس میں گرفتار صحافی بلال غوری کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران بلال غوری کی جانب سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عمران شفیق عدالت میں پیش ہوئے ۔

ملک بھر سے سے مزید