• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت سے معذرت کرلی

لاہور(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی رہنما کامران مرتضی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی ہے تاہم ہم نے معذرت کرلی ہے، 27ستمبر پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت کا بھی امتحان ہوگا، جماعت اسلامی نے دعوت دی ہے یا نہیں اسکا مجھے معلوم نہیں،ہماری جماعت اپنا اکیلے احتجاج کر سکتی ہے ،کسی دوسری جماعت کے ساتھ ملکر احتجاج نہیں کریگی اور مولانا فضل الرحمان نے بالکل واضح انداز میں یہ بات کردی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید