• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی کے مزید پانچ کنفرم مریض ، تعداد68ہوگئی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی ضلع میں ڈینگی کے مزید پانچ کنفرم مریضوں کے ساتھ کل تعداد68ہوگئی۔نئے مریضوں کا تعلق چکلالہ کینٹ ، پوٹھوہار ٹائون(دھمیال)،چاہ سلطان ٹیکسلا اور کہوٹہ سے ہےجبکہ تین اسلام آباد کے رہائشی ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 76مریض ہسپتالوں میں آئے جن میں چار ڈینگی کنفرم،ایک مشتبہ اور چار نان ڈینگی مریض تھے۔انسداد ڈینگی کارروائیوں کے تحت گیارہ اگست کو چار ایف آئی آرز درج کرائی گئیں۔دو جگہیں سیل،تین چالان 53نوٹس اور دس ہزار کے جرمانے کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید