• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کو اسلام آ باد سے ملانے کیلئے الیو نتھ ایونیو شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رانا غلام قادر) راولپنڈی کو اسلام آ باد سے ملانے کیلئے الیو نتھ ایونیو شروع کرنے کا فیصلہ ، سی ڈی اے کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے منصوبہ کے پی سی ون کی منظوری دیدی ،پراجیکٹ 24ارب 50کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا ،آئی جے پرنسپل روڈ کو مارگلہ روڈ تک سیکٹر ای الیون کے انٹر چینج تک سگنل فری چھ رویہ شاہراہ تعمیر کی جا ئے گی،یہ شاہراہ سیکٹرز آئی ٹین،آئی الیون ، ایچ ٹین اور ایچ الیون ،جی ٹین اور جی الیون اور ایف ٹین اور ایف الیون کے ساتھ گزرےگی جس کی لمبائی سات اعشاریہ پانچ کلومیٹر بنتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید