• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جائیداد کے تنازع پر چار بچوں کی ماں قتل

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ کھنہ کے علاقے کھنہ ٹاؤن میں ماموں ذاد نےجائیداد کے تنازعہ پر چار بچوں کی ماں کو اس کے گھر جا کر قتل کر دیا، پولیس نے وقاص احمد کی رپورٹ پر دانش اور اس کے والد یونس کے خلاف نازیہ بابر کے قتل کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید