• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کا معمہ حل،ملزمہ رشتہ دار نکلی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کا معمہ کا حل،ملزمہ رشتہ دار نکلی، تھانہ مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کا معمہ حل کر دیا،ملزمہ متاثرہ خاتون کی رشتہ دار نکلی،مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید