• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزنامہ جنگ راولپنڈی کے سابق صحافی راجہ محمد حنیف کا انتقال‘ نماز جنازہ آج ہو گی

 راولپنڈی (جنگ نیوز) رئیس آف ٹاہلی موہری سابق بی ڈی ممبر راجہ محمد اسماعیل مرحوم کے پوتے‘ راجہ منصبداد خان مرحوم‘ راجہ فاضل مرحوم‘ راجہ عباس علی کے بھتیجے اور راجہ برخوردار خان مرحوم کے بڑے بیٹے‘ راجہ بشارت‘ راجہ محمود کے کزن‘ راجہ طاہر جاوید اور کرنل غلام فرید انجینئر کے بھائی روزنامہ جنگ کے سابق سب ایڈیٹر راجہ محمد حنیف انتقال کرگئے۔ انکی نماز جنازہ آج پیر 28ستمبر دن 2بجے ہارلے سٹریٹ کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی۔
اسلام آباد سے مزید