• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں صفائی کا جدید نظام متعارف، 13اکتوبر کو افتتاح ہوگا

اسلام آباد (رانا غلام قادر) اسلام آباد میں صفائی کا جدید نظام متعارف، 13اکتوبر کو افتتاح ہو گا، سی ڈی اے نے ترک کمپنی کو لیٹر آف ایکسیپٹنس جاری کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی منصوبے کا افتتاح کریں گے، سی ڈی اےنے زون فور اور فائیو میں صفائی اور کچرا اٹھانے کے جدید نظام کیلئے ترک کمپنی اٹلس پاک ویسٹ مینجمنٹ کو لیٹر آف ایکسیپٹنس جاری کر دیا ،یہ ٹھیکہ چار سال کیلئے سات ارب روپے میں دیاگیا ۔ نئے نظام کے تحت اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید