• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد میں بارش ؛سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں متحرک رہیں

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسلام آ باد میں بارش؛ سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں متحرک رہیں، چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں علی الصبح ہونے والی بارش کے دوران اور بعد از بارش شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنے، نکاسی آب کو مؤثر بنانے اور ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق برقرار رکھنے کے لیے سی ڈی اے سینیٹیشن ڈیپارٹمنٹ، ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ ٹیمیں بھرپور انداز میں فیلڈ میں متحرک رہیں۔
اسلام آباد سے مزید