ملتان (سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم ،سنیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آ ج کا دن اپنے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے جن کی وجہ سے آ ج ہم آ زاد ی کا سانس لے رہے ہیں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کو بھی یاد رکھنا چاہیے جو 75سال سے قربانیاں دے رہے ہیں۔