• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر ) ریسکیو 1122ملتان کے تحت جشن آزادی روڈ سیفٹی آگاہی واک اور سیمنار کا انعقاد کیا گیا اور جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا۔ٹریفک پولیس کی طرف سے روڈ سیفٹی کے نمائندگان اوراٹلس ہنڈا کے سیفٹی پروگرام کے ہیڈ ریجنل مینجر سیفٹی آصف غوری اور سیفٹی آفیسرمحمد عارف نے شرکت کی۔