• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) ڈپٹی کمشنرطاہر فاروق نے سی پی او سید شہزاد نعیم بخاری کے ہمراہ جم خانہ راولپنڈی کے احاطے میں پودا لگا کر مون سون شجر کا ری مہم کا افتتاح کیا۔اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے کمشنرطاہر فاروق نے کہا کہ شجر کا ری مہم کو چودہ اگست کی نسبت سے شروع کیا جا رہا ہے کیونکہ اپنے ملک کی گو لڈن جوبلی کے موقع پر اس سے بہتر کوئی تحفہ نہیں۔
اسلام آباد سے مزید