ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی صدر تحریک انصاف ملتان خالد جاوید وڑائچ کی والدہ کا سوئم آج 15اگست سوموار کو صبح 9بجے ہوگا، سابق وفاقی وزیر حاجی سکندر حیات بوسن ، وائس چانسلر رانا الطاف ، عامر انور قریشی ، ملک شوکت بوسن سابق صوبائی وزیر، برگیڈئیر (ر) قیصر عباس مہے اور دیگر معروف و ممتاز شخصیات نے خالد جاوید سے تعزیت کی۔