• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ ٹاؤن اور جوکھیو گوٹھ میں 2 افراد نے مبینہ خود کشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹائون سیکٹر 21 کے قریب گھر سے26 سالہ شہباز مسیح ولد ڈینلپھندا لگی لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس کے مطابق متوفی کئی برسوں سے بیمار تھا اور ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ بیماری سے تنگ آ کر اس نے پھندا لگا کرمبینہ خود کشی کی ہے،سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود جوکھیو گوٹھ میں گھر سے22 سالہ ر اجہ ولد سرور کی پھندا لگی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،متوفی کے اہلخانہ کے مطابق متوفی نے کمرا بند کر کے مبینہ خودکشی کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید