• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پر غیر ملکی قرضے بڑھ کر 126 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے مجموعی غیر ملکی قرضے بڑھ کر 126 ارب ڈالر تک پہنچ گئے،جون 2018 میں 75.3 ارب ڈالر قرض بڑھ کر 2022میں 99.8ارب ڈالر ہو گیا.

 پاکستان مزید 10ارب ڈالر قرض لے گا،بھاری سود کی ادائیگی معیشت پر بوجھ۔

پاکستان میں معیشت کے حوالے سے تجزیاتی رپورٹس جاری کرنیوالے معروف ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے غیر ملکی قرضے بڑھ کر 126 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

اہم خبریں سے مزید