• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا استحکام اسلامی نظام کے نفاذ سے وابستہ ہے، سینیٹر ساجد میر

لاہور(خبرنگار)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ پاکستان کا استحکام اسلامی نظام کے نفاذ سے وابستہ ہے۔اس امر کا اظہار انہوں نے مرکز راوی روڈ میں استحکام پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔جس سے ڈاکٹر حافظ عبدالکریم، علامہ ابتسام الہی ظہیر، ریاض الرحمن یزدانی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
لاہور سے مزید