لاہور(کرائم رپورٹر)مستی گیٹ پولیس نے غریب مزدورں کے موبائل چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل چور علی رضا کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مزدوری کے بعد چھتوں پر سوئے ہوئے مزدروں کے موبائل لیکر رفو چکر ہو جاتا تھا۔