• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہربنس پورہ، خواتین سےزیادتی کی کوشش کرنے والا جعلی پیر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ پولیس نے خواتین کے ساتھ نا زیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم عبدالرؤف کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو دم کروانے کے لیے جعلی پیر کو گھر بلوایا تو ملزم نے گھر والوں کو کمرے سے باہر نکال دیا تھا ملزم نے دم کرنے کے بہانے سے خاتون کے ساتھ نا زیبا حرکات کیں اس کے علاؤہ ملزم رات کو خاتون کو بار بار فون کر کے اپنے گھر آنے کے لیے کہتا اور دھمکیاں دیتا تھا تو خاتون نے کسی دوسری فرضی لڑکی کو جعلی پیر کے گھر بھیج دیا تو ملزم نے لڑکی کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔
لاہور سے مزید