• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اور اداروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام،مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)حکومت اور اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں ملزم علی رضا کے خلاف تھانہ سندر میں مقدمہ درج کر لیا گیا ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم پر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی اور حکومت مخالف نعرے بازی کا بھی الزام ہے۔
لاہور سے مزید