• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کوپودے لگانے کاہدف

لاہور(خبرنگار)پنجاب میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو پودے لگانے کا ہدف دے دیاگیا۔سکول سربراہان اور اساتذہ بچوں کے ساتھ مل کر کم از کم تین پودے لگائیں گے۔ حکومت نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ایک پودے لگانے کا ہدف دے دیاہے۔
لاہور سے مزید