• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ بار نے نادہندہ وکلاء کو واجبات ادائیگی کیلئے 30 ستمبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ بار نے نادہندہ وکلاء کو واجبات ادائیگی کیلئے 30 ستمبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی ، سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار نے کہا ہے کہ نادہندہ وکلاء کو آئندہ الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالنے دیا جائیگا۔
لاہور سے مزید