• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کورونا وائرس کی وجہ سے دو سال بعد سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ رواں سال 16سے25 نومبر تک اپوہ ملائیشیا میں کھیلا جائے گا ۔ ایونٹ میں کامن ویلتھ گیمز 2022 گولڈ میڈلسٹ آسٹریلیا اور سلور میڈ لسٹ بھارتی ٹیم کے علاوہ جرمنی، نیوزی لینڈ اور کینیڈا شامل ہیں ، منتظمین نے پاکستان کو مدعو نہیں کیا ہے ۔ آسٹریلیا دس ، بھارتپانچ جبکہ پاکستان تین مرتبہ یہ ایونٹ جیت چکا ہے۔