• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

لاہور (نیوزرپورٹر)ایف آئی اے لاہور نے اوور بلنگ کے مبینہ فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کاشف فاروق لیسکو میں میٹر ریڈر ہے۔ ملزم کاشف فاروق پر پچاس لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ کا الزام تھا۔