• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک محکمہ بلدیات کو بجلی کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں، ترجمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہےکہ کے ای محکمہ بلدیات کو بجلی کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں، بجلی کا مسئلہ محکمہ بلدیات کی اندورنی وائرنگ کی وجہ سے پیش آیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید