• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی جہان آباد میوہ شاہ قبرستان محمدی مسجد کے قریب خالی پلاٹ سے ایک شخص کی لاش ملی ، پولیس کے مطابق فوری طور پر متوفی کی شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، ناظم آباد نمبر دو میں فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی، پولیس نےلاشوںکو سرد خانے منتقل کردیا گیا، ناردن بائی پاس پیٹرول پمپ کے قریب سے40سالہ حمید اللہ کی لاش ملی ، پولیس کے مطابق مقتول کے سر پر چوٹ کا نشان ہے ، مقتولکیماڑی مچھر کالونی کا رہائشی تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید