• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ آئی وی ایڈز کے خاتمے کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی سے ایچ آئی وی ایڈز کے خاتمے کے سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب اور یو این ایڈز کی کنٹری ڈائریکٹر یو ٹیکموٹو کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے،اس موقع پر وزیر صحت و بہبود آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو ،سیکریٹری صحت ذوالفقار علی شاہ ، ڈی جی صحت ڈاکٹر جمن بہوٹو، یو این ایڈ کے نمائندے و دیگر بھی موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید