• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ عالمی تنازعات کو ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرے، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو عالمی تنازعات کو ختم کرانے کے لئے اپنا کردارا ادا کرنا ہوگا، موجودہ عالمی تنازع کو حل کرنے کے لئے تمام فریقوں کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ امریکا، چین اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازع سے دنیا میں نئی عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید