• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فن پاروں کی نمائش کیلئے قلعہ کہنہ قاسم باغ پر جگہ مختص کی جائیگی:کمشنر

ملتان(سٹاف رپورٹر) فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والوں کے لیے مقامی انتظامیہ ان کے فن پاروں کو عوام الناس تک رسائی دینے کے لیے قلعہ کہنہ قاسم باغ پر جگہ مختص کی جائے گی۔تاکہ فن کاروں کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔ان خیالات کا اظہار کمشنر ملتان ڈویژن انجئیر عامر خٹک نے خطے کے منفرد پین انک آرٹسٹ سید ضمیر ہاشمی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات میں کیا۔
ملتان سے مزید