• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع لسبیلہ کے850سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم‘اوتھل میں ریسکیو آپریشن شروع

کوئٹہ(پ ر)ضلع لسبیلہ کے علاقوں حب،بیلہ، بھمبری، دیوریجی، سدوری اور کشری میںسول انتظامیہ ، پاک فوج، پی ڈی ایم اے اور مختلف رفاہی تنظیموں کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ 850 خاندانوں میں راشن تقسیم کیاگیا علاوہ ازیں کوسٹ گارڈ نے اوتھل اور گردونواح کے علاقوں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید