• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج کی لسبیلہ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل

کوئٹہ(خ ن)پاک فوج اورمتعلقہ اداروں نے ضلع لسبیلہ کے علاقوں اوتھل،بھمبری، لوہی، بہلور، سدوری، کشری،اور حب میں بارشوں کے بعدکسی صورت صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے جی او سی 44 ڈویژن میجر جنرل عنایت حسین نے متاثرہ علاقوں کادورہ بھی کیا انہوں نےلوگوں کو ہر ممکن ریلیف مہیا کرنے کے عزم اور تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
کوئٹہ سے مزید