• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیسکو حکام عوام کی مشکلات میں اضافہ کررہے ہیں‘ بی این پی

کوئٹہ(پ ر) بی این پی کے رکن صوبائی اسمبلی بابو رحیم مینگل نےنوشکی سمیت ملحقہ علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور کیسکو میںبلا جواز محکمانہ تبادلوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسکو حکام اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے عوام کو بجلی کی فراہمی ممکن بنانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں تمام تر توجہ پوسٹنگ ٹرانسفر پر مرکوز ہے جس کی وجہ سے عوام اور زمینداروں کومصائب کاسامنا ہے انہوںنے وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک طرف بارش اورسیلاب نے لوگوں کی زندگی کو تباہ کردیاہے تودوسری طرف کیسکو حکام ان کی مشکلات میں کمی کی بجائے اضافہ کا سبب بن رہے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید