کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)چاغی کے علاقے یک مچ میں مسلح افراد نے پاک ایران شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے نادرا آفس کو نذرِ آتش کردیاسکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افراد میں خواتین بھی شامل تھیں اطلاع ملنے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔