پشاور (خصوصی نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پر پشاور میں ڈینگی کے خاتمے کے حوالے سےایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) محمد عمران خان کی نگرانی میں خصوصی ٹیموں نے شاہین مسلم ٹاؤن ، پھندو روڈ، رنگ روڈ اور دیگر علاقوں میں لوگوں کو ڈینگی کے حوالے سےاحتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی دی ۔ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوں کو ڈھانپ کر رکھیں