ملتان (سٹاف رپورٹر) رانا تنویر احمد پاکستان مسلم لیگ لیبرونگ ملتاں ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری نامزد ہوگئے،صدر لیبرونگ پنجاب مشتاق حسین شاہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا، اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میںمسلم لیگ ن لیبرونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر شاہد مختار لودھی نے ڈویژن ملتان کے ٰصدر فرحان احمد انصاری کے ہمراہ رانا تنویر احمد کو جوائنٹ سیکرٹری ملتان ڈویژن کے عہدے کا نوٹیفیکیشن دیا۔