• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں نے 4 ہزار ٹینٹ، ترپال راشن بیگز اور نقد رقم متاثرین میں تقسیم کی ہے، منظور وسان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے سندھ کی فصلوں کو 355 ارب روپے کا نقصان ہوگا،،اس آفت کو کنٹرول خدا ہی کر سکتا ہے لیکن سندھ حکومت بھی پوری کوشش کررہی ہے، سندھ حکومت کام کررہی ہے، میں نے 4 ھزار ٹینٹ، ترپال، راشن بیگز اور نقد رقم متاثرین میں تقسیم کی ہے، سندھ میں 14 لاکھ 67 ہزار ایکڑ کے قریب کپاس اور 1 لاکھ 1379 ایکڑ پر کھجور تباھ ہوئی ہے، صوبے میں دہان(چاول) کی 10 لاکھ ایکڑ کے قریب فصل کو نقصان ہوا ہے۔

اہم خبریں سے مزید