• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیوبر جمیل فاروقی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد (اے پی پی) اسپیشل جج سنٹرل رخشندہ شاہین نے یو ٹیوبر جمیل فاروقی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے جمیل فاروقی کی ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

ملک بھر سے سے مزید