• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کا41واں یوم تاسیس منایاگیا

لاہور(خصوصی رپورٹر) دعوت اسلامی کا آج ملک بھر میں 41یوم تاسیس منایا گیا ۔41یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر میں دعوت اسلامی کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے فلڈ ریلیف کیمپ لگائے گئے۔لاہور میں مرکزی تقریب فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں ہوئی ۔تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری تھے۔
لاہور سے مزید