ملتان (سٹاف رپورٹر ) )عالمی یوم لٹریسی کے سلسلے میں آج 3 ستمبر کو رضا ہال میں سمینار منعقد ہوگا اور ریلی نکالی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو ریلی اور سمینار کی قیادت کرینگے۔ڈپٹی کمشنر خانیوال عمر افتخار شیرازی کی زیر نگرانی عالمی یوم خواندگی پر 3 ستمبر کو10 بجےضلع کونسل ہال خانیوال میں سیمینار منعقد کیا جائےگا اور اختتام پہ آگاہی واک بھی کی جائے گی۔