• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیراعظم شہباز شریف ٹی ٹونٹی ایشیا کرکٹ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر قوم اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت پر قوم اور کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارک دیتا ہوں۔اس جیت سے آپ نے قوم کے دل بھی جیت لئے ہیں۔شاباش ٹیم پاکستان۔

اہم خبریں سے مزید