• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارڈیالوجی منصوبے میں تاخیر پر کمشنر ملتان کا اظہار برہمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر خٹک نے کارڈیالوجی منصوبے کی تکمیل میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کنٹریکٹر کو نوٹس دیکر بلیک لسٹ کیا جائے۔ تاخیری حربے اپنانے والے کنٹریکٹر کو بلیک لسٹ کرکے ری ٹینڈر کیا جائے۔کارڈیالوجی ہسپتال انتظامیہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ترجیحی بنیادوں پر صحت کے منصوبے مکمل کروانے کی ہدایات ہیں۔ڈاکٹر اقبال، ڈاکٹر فرحان اور دیگر بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید