• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 ماہ میں ملتان کے مختلف مقامات سے 1430 ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت کی ٹیموں نے جنوبی پنجاب کے 11 اضلاع میں تقریبا8ماہ میں مجموعی طور پر ایک ہزار 786 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد کیا ہے ۔جس میں زیادہ تر 1515 مقامات ان ڈور کے ہیں، ۔سب سے ملتان کے مختلف ان ڈور مقامات سے 1430 ڈینگی مچھر اور لاروا کو برآمد کیا گیا ۔اور اسی دوران 120 آوٹ ڈور مقامات سے بھی ڈینگی مچھر کو برآمد کیا ہے۔
ملتان سے مزید