• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کےسائنٹسٹ یاسر عرفات نے آسٹریلیاسے کیمیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کرلی

ملتان( سٹاف رپورٹر) ملتان سے تعلق رکھنے والے سائنٹسٹ یاسر عرفات نے کیمیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی ان کو آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا ، یاسر عرفات کے ریسرچ مقالے کا عنوان’’ڈویلپمنٹ آف میٹل آرگانک فریم ورکس انٹیگریٹڈ ہائی پرفارمنس بیٹری ‘‘تھا،انہوں نے سعودی عرب کی یونیورسٹی کنگ سعود یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی انہوں نے کہاہے کہ وہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنا چاہتے ہیں ۔
ملتان سے مزید