• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا شاہد اقبال وارثانِ پاکستان پارٹی کے چیف آرگنائزر مقرر

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) وارثانِ پاکستان پارٹی کے رہبر علامہ طفیل رضا خاں نے رانا شاہد اقبال کو پارٹی کا مرکزی چیف آرگنائزر مقرر کرنے کی منظوری دے دی جبکہ راؤ خالد عظمت ڈپٹی آرگنائزر ہوں گے۔ نو منتخب چیف آرگنائزر رانا شاہد اقبال نے اپنےبیان میں کہا کہ وارثانِ پاکستان پارٹی سیاسی جماعتوں میں شخصی بت پرستی کے خاتمے اور نظریاتی سیاست کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔ سیاسی کارکنوں کی نظریاتی تربیت اور کارکنوں کے احترام کی روایات کے لیے کام کیا جائیگا۔
اسلام آباد سے مزید