راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب حکومت نے گریڈ بیس کے افسر ثاقب منان کو کمشنر راولپنڈی ڈویژن تعینات کردیا ۔جاوید اختر کو کمشنر ساہیوال، غلام فرید کو کمشنر گوجرانوالہ مقرر کیا گیا ۔ کمشنر ساہیوال سلاوت سعید کو تبدیل کرکے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔