• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحریہ کیلئے14 سال پرانےدو جہازوں کی خریداری کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کی جانب سے 14 سال پرانے جہازوں کی خریداری کے معاملے پر تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایک جہاز میں بڑا فالٹ ،اس کا تیل پمپنگ سسٹم بوسیدہ ،دونوں جہازوں کی اب تک ڈرائی ڈاکنگ نہیں کی گئی،14سال پرانے جہازوں کی خریداری کے معاملے پر تحقیقات کا فیصلہ سینیٹ قائمہ کمیٹی اور وزارت میری ٹائم کی سفارش پرکیا گیا ہے۔وزارت میری ٹائم افیئرز کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر وزیراعظم کی انکوائری کمیٹی تحقیقات کرے گی۔
اہم خبریں سے مزید