• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال کنیکٹ پروگرام میں 3ہزار سے زائد درخواستیں موصول

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی کےفٹبال کنیکٹ پروگرام میں اب تک 3ہزار ،4 سو 98 آرگنائزیشنز نے رجسٹریشن کیلئے درخواست دی ہے، ان میں سے ایک ہزار،8 سو 48 نے جواب ملنے پر اضافی معلومات بھی فراہم کردی ہیں۔ کنیکٹ کے سربراہ سعود ہاشمی نے کہا ہے رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے سے پاکستان فٹبال میں نئے دور کا آغاز ہوگا، نارملائزیشن کمیٹی اپنے مینڈیٹ کے مطابق پی ایف ایف الیکشن کی کارروائی جلد ازجلد مکمل کرنے کی خواہاں ہے۔

اسپورٹس سے مزید