کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی سو کوارٹر بنگالی پاڑہ میں زیرزمین پانی کے ٹینک میں دھماکہ سے جھلس کر زخمی ہونے والے مزید 2 نوجوانوں 22سالہ عبداللہ اور18سالہ ابو صدیق ولد رفیق نے دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے متوفی سگے بھائی تھے، واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد5ہوگئی۔