• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی سیکٹر 5-A/2حانی آرکیڈ کے فیلٹ نمبر2آگ لگ گئی ،اطلاع ملنے پر پولیس ،ریسکیوعملے نے موقع پر پہنچ کرآگ بجھانےکاعمل شروع کر دیا ، پولیس کے مطابق آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید