کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے نے کراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔لاہور اپ سائیڈ ٹریک پرپانی کی سطح کم ہونےپر مال گاڑیاں جزوی طور پربحال کردی گئیں،پاکستان ریلوے کے مطابق سندھ میں نوابشاہ، پڈعیدن سیکشن ٹریک کی بحالی پر24 گھنٹے کام جاری ہے۔